Перейти к содержимому

اس ولاگ میں آپ کو پتہ چلے گا کہ کس کی دعوت تھی | Faisalabadgirldavlog|dailyvlog

Faisalabad Girl Da Vlog ⭐

0:00 / 0:00

اس ولاگ میں آپ کو پتہ چلے گا کہ کس کی دعوت تھی | Faisalabadgirldavlog|dailyvlog

9 просмотров · 9 дней назад
Faisalabad Girl Da Vlog ⭐
344 подписчика
9 просмотров · 9 дней назад
آج کے اس ولاگ میں ہم نے گھر میں اپنے بھتیجوں اور بھابی کے لیے بہت ہی شاندار دعوت کا اہتمام کیا تھا! اس کے علاوہ ہم نے گھر کی بھرپور صفائی کی اور مزیدار بڑا گوشت بھی بنایا۔ ویڈیو میں آگے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ آج میں الائیڈ ہسپتال کیوں گئی تھی۔ میری بھابی کی آنکھ میں ٹیوب ڈلی ہوئی تھی جو آج ڈاکٹروں نے نکالنی تھی، لیکن ڈاکٹروں نے آج ٹیوب نہیں نکالی اور ہمیں مزید 15 دن کا وقت دے دیا ہے۔ مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں اور ہمارے چینل کو لائک اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #FaisalabadGirlTheVlog #DailyVlog #AlliedHospital #FamilyDawat #CookingVlog #FamilyRoutine #DesiFood