Перейти к содержимому

اسلامی معلومات کا زبردست مقابلہ | آخر کون بنے گا winner 🏅

Ayesha ke Mehfil

0:00 / 0:00

اسلامی معلومات کا زبردست مقابلہ | آخر کون بنے گا winner 🏅

11 просмотров · 3 дн. назад
Ayesha ke Mehfil
80 подписчиков
11 просмотров · 3 дн. назад
🌸 عائشہ کی محفل میں خوش آمدید! 🌸 آج کی محفل میں ہونے جا رہا ہے ایک زبردست اسلامی کوئز مقابلہ! 🏆 بیگم زبیدہ صاحبہ کی ججنگ میں دو ذہین لڑکیوں کے درمیان ہوا سخت مقابلہ، جہاں پوچھے گئے دلچسپ اسلامی سوالات اور پہیلیاں۔ دیکھیں آخر کون بنی آج کی Winner مریم! 🎉 کیا آپ بھی ان تمام سوالات کے صحیح جواب دے سکتے ہیں؟ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے! 💬 کمنٹس میں بتائیں: آپ نے کتنے سوالوں کے صحیح جواب دیے؟ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں۔ 🔔 مزید اسلامی کوئز اور دلچسپ معلومات کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔ 📢 اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین کا علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! #IslamicQuiz #IslamicRiddles #IslamicQuestions #UrduQuiz #IslamicKnowledge #AyeshaKiMehfil #QuizCompetition #islamiclearning c #allah #astaghfirullah #motivation