Перейти к содержимому

Islami Riyaasat Kay Qayaam Kay Sharait-o-Taqaze #abdullahnasirrehmani #independenceday #azadi #islam

Khidmat-e-Khalq Committee

0:00 / 0:00

Islami Riyaasat Kay Qayaam Kay Sharait-o-Taqaze #abdullahnasirrehmani #independenceday #azadi #islam

48 просмотров · 2 месяца назад
Khidmat-e-Khalq Committee
1,94 тыс. подписчиков
48 просмотров · 2 месяца назад
00:00 Intro 03:45 Khutbah ویڈیو    • Islami Riyaasat Kay Qayaam Kay Sharait-o-T...   آڈیو https://archive.org/details/islami-ri... بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 🌟 خطبہ جمعہ ویڈیو | فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب (حفظہ اللہ) اسلامی ریاست کی سب سے پہلی اور بنیادی شرط عقیدہ توحید کا نفاذ ہے۔ تمام انبیاء کرام علیہم السلام اور خصوصاً ہمارے پیارے نبی جناب محمد ﷺ نے سب سے پہلے توحید ہی کو قائم فرمایا۔ پاکستان کا قیام بھی اسی عظیم عقیدہ توحید کی بنیاد پر عمل میں آیا تھا تاکہ اس سر زمین پر صرف اللہ تعالیٰ کا حکم اور قانون نافذ ہو سکے۔ اس اہم اور فکر انگیز خطبہ جمعہ میں ممتاز عالمِ دین فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب نے "اسلامی ریاست کے قیام کے شرائط و تقاضے" کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے یہ واضح فرمایا ہے کہ توحید کا نفاذ اور قیامِ پاکستان کے مقصد کو پورا کرنا ہی ایک اسلامی ریاست کی اصل روح ہے۔ 📖 موضوع: اسلامی ریاست کے قیام کے شرائط و تقاضے (نفاذِ توحید اور مقصدِ قیامِ پاکستان) 🎙️ خطیب: فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب (حفظہ اللہ) 🗓️ تاریخ: 14 اگست 2026ء (1 ربیع الاول 1448ھ) 🕌 زیرِ اہتمام: خدمتِ خلق کمیٹی اہلحدیث، رحمانیہ مسجد، شیشہ مارکیٹ، اسلم روڈ، کراچی، پاکستان اسلامی ریاست کی شرعی بنیادوں اور قیامِ پاکستان کے حقیقی مقصد کو سمجھنے کے لیے یہ اہم خطبہ لازمی دیکھیں اور دوسروں تک پہنچا کر صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔ #KhutbaJuma, #AbdullahNasirRahmani, #IslamiRiasat, #Tauheed, #NifazETauheed, #QiamEPakistan, #MaqsadEPakistan, #14August, #JashnEAzaadi, #IslamiKhutba, #RahmaniyahMasjid, #SheeshaMarket, #AslamRoad, #Karachi, #UrduBayan, #SadqaJaria, #KhidmatEKhalq, #DeenKiBaatein, #Emaan, #IslamicReminder,