Перейти к содержимому

بازار جیسی کرسپی چکن کچوری گھر پر 😋...# taste with Noreen 😋...

taste with Noreen 🍴☕

0:00 / 0:00

بازار جیسی کرسپی چکن کچوری گھر پر 😋...# taste with Noreen 😋...

89 просмотров · 10 дней назад
taste with Noreen 🍴☕
188 подписчиков
89 просмотров · 10 дней назад
کچوری آج Taste with Noreen کے کچن میں بن رہی ہیں مزیدار، خستہ اور مصالحے دار چکن کچوریاں۔ 😋 🥣 ڈو کے اجزاء: میدہ — 2 کپ نمک — حسبِ ذائقہ بیکنگ پاؤڈر — حسبِ ضرورت گھی — حسبِ ضرورت پانی — ضرورت کے مطابق تمام اجزاء کو ملا کر نرم ڈو تیار کریں اور کچھ دیر کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔ 🧈 ڈو پر لگانے کے لیے مکسچر: کارن فلور بیکنگ پاؤڈر گھی ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے ایک ہموار مکسچر تیار کر لیں، جو ڈو کی تہیں بنانے اور کچوری کو خستہ بنانے میں مدد دے گا۔ 🍗 چکن کیما فلنگ: چکن کا قیمہ ادرک لہسن کا پیسٹ باریک کٹی ہوئی پیاز باریک کٹی ہوئی ہری مرچ تازہ کٹا ہوا دھنیا لال مرچ پاؤڈر کالی مرچ پاؤڈر خشک دھنیا پاؤڈر زیرہ ہلدی نمک حسبِ ذائقہ چکن پاؤڈر چکن کے قیمے کو تمام مصالحوں کے ساتھ اچھی طرح بھون کر مزیدار اور خوشبودار فلنگ تیار کریں۔ پھر ڈو میں کیما بھر کر کچوریاں تیار کریں اور خستہ، سنہری اور مزیدار ہونے تک فرائی کریں۔