Перейти к содержимому

حیاتِ جاوید | حالی کی سوانح نگاری کا شاہکار | مکمل تفصیلی مطالعہ | UGC NET Urdu

جہانِ اردو اکیڈمی Jahan-e-Urdu Academy

0:00 / 0:00

حیاتِ جاوید | حالی کی سوانح نگاری کا شاہکار | مکمل تفصیلی مطالعہ | UGC NET Urdu

117 просмотров · 1 год назад
جہانِ اردو اکیڈمی Jahan-e-Urdu Academy
98 подписчиков
117 просмотров · 1 год назад
حیاتِ جاوید اردو کی مشہور سوانحی تصنیف ہے جسے مولانا الطاف حسین حالی نے سر سید احمد خان کی زندگی، خدمات، تعلیمی تحریک اور اصلاحی کارناموں پر تحریر کیا۔ اردو سوانح نگاری کی تاریخ میں اس کتاب کو سنگِ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اس ویڈیو میں حیاتِ جاوید کا مکمل اور تفصیلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے، جس میں کتاب کا تعارف، موضوع، اہم خصوصیات، ادبی اہمیت، اسلوبِ بیان، سوانح نگاری کی روایت اور امتحانی نقطۂ نظر سے اہم سوالات شامل ہیں۔ 📚 اس ویڈیو میں: ✔ حیاتِ جاوید کا تعارف ✔ مولانا حالی اور ان کی سوانح نگاری ✔ سر سید احمد خان کی حیات و خدمات ✔ حیاتِ جاوید کی ادبی و تاریخی اہمیت ✔ اسلوب اور فنی خصوصیات ✔ UGC NET, JRF, SET, PGT, TGT اور یونیورسٹی امتحانات کے اہم نکات اردو ادب، سوانح نگاری اور حالی کے مطالعے کے لیے یہ ویڈیو انتہائی مفید ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے۔