5 Ways to Spot Your Enemy Using Dark Phschology | Identify Your Fake Friends
Dil Ka Sukoon
0:00 / 0:00
5 Ways to Spot Your Enemy Using Dark Phschology | Identify Your Fake Friends
59 просмотров · 4 недели назад
Dil Ka Sukoon
50 подписчиков
59 просмотров · 4 недели назад
کیا آپ کے ارد گرد بھی ایسے لوگ ہیں جو سامنے آ کر گلے لگاتے ہیں اور کہتے ہیں "یار تم تو میرے بھائی ہو"...
لیکن پیٹھ پیچھے آپ کی عزت کا جنازہ نکال دیتے ہیں؟
اگر ہاں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
آج میں آپ کو Dark Psychology کے 5 ایسے ٹیسٹ بتاؤں گا جن سے آپ صرف 7 دن میں پہچان جائیں گے کہ کون آپ کا سچا خیر خواہ ہے اور کون آپ کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
پہلا ٹیسٹ: تعریف میں زہر - Backhanded Compliment
کیسے کچھ لوگ تعریف کے نام پر آپ کی عزت نفس گراتے ہیں۔
دوسرا ٹیسٹ: معلومات چور - Information Mining
کیسے لوگ آپ سے آپ کے راز نکال کر دوسروں کو بتاتے ہیں۔
تیسرا ٹیسٹ: الزام آپ پر - Blame Shifting
کیسے اپنی غلطی آپ پر ڈال کر خود کو بچاتے ہیں۔
چوتھا ٹیسٹ: تیسرا بندہ - Triangulation
یہ سب سے خطرناک ہے۔ کیسے تیسرے بندے کو استعمال کر کے آپ کے رشتے خراب کیے جاتے ہیں۔
پانچواں ٹیسٹ: کامیابی کا ٹیسٹ
آپ کی کامیابی پر کون دل سے خوش ہوتا ہے اور کون جلتا ہے۔
آخر میں میں آپ کو بچاؤ کے 3 سنہری اصول بھی بتاؤں گا تاکہ آپ ان جعلی لوگوں سے بچ سکیں۔
اہم بات:
اس ویڈیو کا مقصد کسی سے لڑائی یا بدلہ لینا نہیں ہے۔
اس علم کا مقصد صرف اور صرف اپنا سکون، عزت اور رشتوں کی حفاظت کرنا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا"
کمنٹ میں ضرور بتائیں:
ان 5 ٹیسٹ میں سے آپ نے کونسا سب سے زیادہ فیس کیا ہے؟
لکھیں "اللہ بچائے" 👇
اگر ویڈیو پسند آئے تو LIKE کریں، SHARE کریں اور چینل "Dil k sukoon" کو SUBSCRIBE کر لیں۔
تاکہ کوئی اور بھی ان جعلی لوگوں سے بچ سکے۔
#DarkPsychology #DilKaSukoon #DushmanKiPehchan #Munafiq #SelfProtection #UrduMotivation #ToxicLog #IslamicBayan #PsychologyUrdu #RelationshipAdvice