Перейти к содержимому

Aseel Farming Business Part 5 |Andy Sy Chozay tak ! Qamiyab Hatching ka Raaz .

Aseel Kingdom 4_7

0:00 / 0:00

Aseel Farming Business Part 5 |Andy Sy Chozay tak ! Qamiyab Hatching ka Raaz .

111 просмотров · 3 дня назад
Aseel Kingdom 4_7
1,03 тыс. подписчиков
111 просмотров · 3 дня назад
السلام علیکم دوستو! آسیل فارمنگ بزنس سیریز کی Episode 5 میں خوش آمدید۔ آج ہم بات کریں گے انڈے سے چوزے تک کے مکمل سفر کی۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✅ ہیچنگ کے لیے صحیح انڈے کا انتخاب ✅ انڈوں کی سٹوریج ✅ انکیوبیٹر کا درست استعمال ✅ کامیاب ہیچنگ کے راز ✅ بروڈی مرغی (Broody Hen) سے قدرتی ہیچنگ ✅ نئے نکلنے والے چوزوں کی ابتدائی دیکھ بھال ✅ وہ غلطیاں جو ہیچنگ ریشو کم کر دیتی ہیں اگر آپ آسیل فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے موجودہ رزلٹس بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 📌 Aseel Farming Business Series Episode 1: شوق یا بزنس؟ Episode 2: صحیح بریڈر کا انتخاب Episode 3: مکمل فیڈ پلان Episode 4: بہترین سیٹ اپ Episode 5: انڈے سے چوزے تک #Aseel #AseelFarming #aseelmurga #Aseelchicks #Incubator #HatchingEggs #AseelChicken #PoultryFarming #DesiMurgha #Chicks