Перейти к содержимому

اماں فضہ کا اعلان اور غازی عباس کا آخری دیدار | بی بیوں کی چادروں کا منظر|صدائے اہلبیت

صدائے اہلِ بیتؑ 🌹

0:00 / 0:00

اماں فضہ کا اعلان اور غازی عباس کا آخری دیدار | بی بیوں کی چادروں کا منظر|صدائے اہلبیت

22 просмотра · 3 дня назад
صدائے اہلِ بیتؑ 🌹
237 подписчиков
22 просмотра · 3 дня назад
ایک انتہائی دل سوز اور تاریخی مجلس۔ جس میں ذکر ہے کہ کیسے جنابِ فضہ کے اعلان پر ایک سو انیس بیبیاں اپنے خیموں سے دوڑیں، ہر ماں نے بچے کا ہاتھ پکڑا اور ایک ہی سوال "کیڑے خیمے پانی آیا اے" اور پھر غازی عباس علیہ السلام کا اپنی بہن سے موت کی اجازت طلب کرنا، بی بیوں کی چادروں کا ڈھلک کر گلے میں آ جانا، اور وفادار گھوڑے "اشہل" کا خیمے سے میدان تک بھاگنا اور واپس آنا۔ وہ منظر جب غازی گھوڑے کے قریب آئے تو ہر بی بی کی نگاہ تھی کہ دیکھے غازی گھوڑے تے کیویں سوار ہوندا اے۔ اور وہ آخری لمحہ جب گھوڑے نے خیمے کا چکر لگایا تو 4 سالہ شہزادی کی چادر رکھ کر صدا دی "چاچا آیا تھلے دا اے یا میدان وے..." یہ مجلس ہر آنکھ کو اشکبار کر دینے والی ہے۔ ایک بار ضرور سماعت فرمائیں۔ اگر آپ کو یہ مجلس پسند آئے تو شیئر ضرور کریں۔