Перейти к содержимому

Na To Dard Gaya | Lata Mangeshkar | Kali Topi Laal Rumal 1959 Songs 💔زخمی دل ہمیشہ تکلیف دیتا ہے۔

sadaa-e-dil

0:00 / 0:00

Na To Dard Gaya | Lata Mangeshkar | Kali Topi Laal Rumal 1959 Songs 💔زخمی دل ہمیشہ تکلیف دیتا ہے۔

237 426 просмотров · 3 недели назад
sadaa-e-dil
2,08 тыс. подписчиков
237 426 просмотров · 3 недели назад
sad hindi song #emotionalsong #latamangeshkarsongs # جا کے ہم اب تو ہر اک در پہ صدا کرتے ہیں جن کی تقدیر بگڑ جاتی ہے، کیا کرتے ہیں نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی م میں نے ڈھونڈ کے دیکھا زمانہ نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی ملی پہنچے جہاں بھی ہم تو لوٹ آئے ہار کے اے دل، پکار دیکھا ایک ایک دوار پہ پہنچے جہاں بھی ہم تو لوٹ آئے ہار کے اے دل، پکار دیکھا ایک ایک دوار پہ سب سے کہا تیرا درد مگر نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی ملی میں نے ڈھونڈ کے دیکھا زمانہ مندر مسجد میں جا کے کی ہے فریاد بھی ملتا جواب تو کیا آئی نہ آواز بھی مندر مسجد میں جا کے کی ہے فریاد بھی ملتا جواب تو کیا آئی نہ آواز بھی مانگی دعا میں نے لاکھ مگر نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی ملی میں نے ڈھونڈ کے دیکھا زمانہ ایسا یہ غم ہی نہیں کوئی پہچان لے ایسا وہ کون ہے جو دکھ میرا جان لے ایسا یہ غم ہی نہیں کوئی پہچان لے ایسا وہ کون ہے جو دکھ میرا جان لے خالی گلی چھانا سارا نگر نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی ملی میں نے ڈھونڈ کے دیکھا زمانہ، ہائے نہ تو درد گیا، نہ دوا ہی ملی میں نے ڈھونڈ کے دیکھا زمانہ