Tumhare bin hum adhoore thay magar yeh raz chupa liya,Naqab kar k Hania ne khud ko sab se bacha liya
BINA VOICE
0:00 / 0:00
Tumhare bin hum adhoore thay magar yeh raz chupa liya,Naqab kar k Hania ne khud ko sab se bacha liya
2 261 просмотр · 2 нед. назад
BINA VOICE
6,71 тыс. подписчиков
2 261 просмотр · 2 нед. назад
ROMANTIC NOVEL
تمہارے بن ہم ادھورے تھے ایک زبردست کہانی ہے، جہاں حانیہ کی زندگی ایک زبردستی کی شادی کے بعد بالکل بدل جاتی ہے۔ کبیر خان سے شادی کی رات ہی حانیہ وہاں سے بھاگ جاتی ہے اور اپنی نئی شناخت کے ساتھ ایک گھر میں ملازمت شروع کر دیتی ہے۔
حانیہ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ جس گھر میں وہ کام کر رہی ہے، وہ کبیر کے دوست کا گھر ہے۔ وہ وہاں اس کی دادی کی کیئر ٹیکر بن کر نقاب میں رہتی ہے تاکہ کوئی اسے پہچان نہ سکے۔
لیکن ایک دن کبیر اچانک اسی گھر آ جاتا ہے۔ حانیہ جب اسے چائے دینے آتی ہے تو کبیر کی بات سن کر گھبرا جاتی ہے اور فوراً وہاں سے بھاگنے لگتی ہے۔ سب لوگ اس کے پیچھے بھاگتے ہیں کہ آخر یہ لڑکی اچانک کیوں بھاگی؟ کہیں اس نے کوئی چیز چوری تو نہیں کی؟
مگر جیسے ہی اس کا نقاب کھینچا جاتا ہے، سب کے سامنے حقیقت آ جاتی ہے۔۔۔ وہ کوئی اور نہیں بلکہ کبیر کی اپنی بیوی حانیہ ہوتی ہے۔
کبیر اسے دیکھ کر کہتا ہے: "چلو، بہت ہو گیا مسز کبیر… اب گھر چلتے ہیں۔"
کیا حانیہ دوبارہ کبیر کے ساتھ جائے یا ککبیر اسے معاف کر پائے گا اور ان دونوں کے درمیان محبت جنم لے گی
#TumhareBinHumAdhooreThay #UrduNovel #RomanticNovel #UrduNovelStory #LoveNovel #RomanticUrduNovel #HaniaKabir #KabirKhan #UrduFiction #NovelKahani #IshqKiKahani #mohabbatkasafar