Перейти к содержимому

DG ISPR Press Briefing on Flood Relief and Rescue Operations | ISPR

ISPR Official

0:00 / 0:00

DG ISPR Press Briefing on Flood Relief and Rescue Operations | ISPR

11 620 просмотров · 1 год назад
ISPR Official
6,48 млн подписчиков
11 620 просмотров · 1 год назад
ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ سیلاب میں پاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشن پر مفصل پریس بریف وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کی خصوصی ہدایت پر ملک کے مختلف اضلاع میں ریلیف آپریشن جاری جس میں 10 کور، 11 کور، رینجرز اور ایف سی کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 30 اضافی یونٹس صرف فلڈ ریلف کے لیے تعینات کی گئی ہیں جس میں 19 انفینٹری، 7 انجئنیرز اور 4 میڈیکل کی یونٹس ہیں سیلابی صورتحال کے باوجود ورکنگ باؤنڈری پر فوجی چوکیوں کی نگرانی میں کوئی کمی نہیں آئی۔ پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا اور دو زخمی ہیں مگر وطن کا دفاع سو فیصد مستعدی کے ساتھ فعال ہے۔ پاک فوج اپنے جوانوں اور افسران سمیت ہر مشکل گھڑی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام اور افواج پہلے بھی ایک تھے، آج بھی ایک ہیں اور ہمیشہ ایک رہیں گے