Abdul Qadeer Khan: From a Nuclear ‘hero’ to a Nuclear ‘Villain’ - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Abdul Qadeer Khan: From a Nuclear ‘hero’ to a Nuclear ‘Villain’ - BBC URDU
82 509 просмотров · 1 год назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
82 509 просмотров · 1 год назад
آج بی بی سی ریڈز میں بات پاکستان کے جوہری پروگرام کے رہنما ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اس انکشاف کی جس نے صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ہل چل مچا دی۔ ڈاکٹر خان نے پورے ملک کے سامنے ٹی وی پر اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر جوہری راز دوسرے ممالک کو بیچے ہیں جس سے پاکستان کی حکومت بے خبر تھی۔ اس انکشاف پر خود ڈاکٹر خان کا کیا موقف تھا اور کیوں آج تک یہ اعتراف متنازعہ ہے ؟ اور وہ کون سے شواہد ہیں جس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ایران اور لیبیا جیسے ممالک کے جوہری پروگرامز میں مدد کی تھی؟
تحریر : عارف شمیم
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR