🎆🔥 آتش بازی نے آسمان روشن کر دیا! 😍🇵🇰 | حاصلپور13 اگست نائٹ
Faizi ky Vlogs
0:00 / 0:00
🎆🔥 آتش بازی نے آسمان روشن کر دیا! 😍🇵🇰 | حاصلپور13 اگست نائٹ
93 просмотра · 2 недели назад
Faizi ky Vlogs
41 подписчик
93 просмотра · 2 недели назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج کے ولاگ میں ہم نے حاصلپور میں 13 اگست کی خوبصورت رات انجوائے کی۔ سب سے پہلے علامہ اقبال پارک گئے، جہاں ریحان بھائی اور سُہان بھائی نے چولے شولے کھائے۔ 😋 پھر حاصلپور کے بازار میں 14 اگست کی زبردست رونق، جھنڈیاں اور مختلف اسٹالز دیکھے۔ 🇵🇰💚
رات کو زنگر برگر اور زنگر پراٹھا کھایا 🍔 اور تقریباً 11:50 پر شاندار جشنِ آزادی پروگرام، خوبصورت لائٹنگ اور زبردست آتش بازی دیکھی۔ 🎆🔥
ماشاءاللہ! حاصلپور کی یہ رات واقعی یادگار بن گئی۔ ❤️🇵🇰
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 Comment 💬 Share 🔄 اور Faizi Vlogs Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 💚
#FaiziVlogs #13August #14August #Hasilpur #AzadiVlog #PakistanZindabad #IndependenceDay2026 #JashanEAzadi #HasilpurVlog