Перейти к содержимому

October 17, 2026

SHAHID NASEER

0:00 / 0:00

October 17, 2026

33 просмотра · 2 дн. назад
SHAHID NASEER
6 подписчиков
33 просмотра · 2 дн. назад
ماں کا سایہ ❤️ | ایک نظم، ہزار احساسات ماں کی محبت، اُس کی دعائیں اور اُس کی قربانیاں… وہ نعمتیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کچھ احساسات لفظوں میں ڈھل جائیں تو نظم بن جاتے ہیں، اور کچھ دل کو چھو لیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں۔ „ماں کا سایہ“ میری ایک ایسی ہی کاوش ہے، جو ہر اُس دل کے نام ہے جس میں ماں کے لیے محبت بستی ہے۔ ❤️ کلام: شاہد نصیر آڈیو مکمل دیکھیے، پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کیجیے، تاکہ ماں کی محبت کا یہ پیغام دوسروں کے دلوں تک بھی پہنچے۔ ماں کا سایہ سلامت رہے، آمین۔ 🤲