چائنیز فرائیڈ رائس بنانے کا طریقہ | ہوٹل جیسا ویجیٹیبل فرائیڈ رائس | Chinese Fried Rice Recipe/👍
Saira Home Food Secrets
0:00 / 0:00
چائنیز فرائیڈ رائس بنانے کا طریقہ | ہوٹل جیسا ویجیٹیبل فرائیڈ رائس | Chinese Fried Rice Recipe/👍
37 просмотров · 4 дн. назад
Saira Home Food Secrets
18 подписчиков
37 просмотров · 4 дн. назад
چائنیز فرائیڈ رائس بنانے کا طریقہ | ہوٹل جیسا ویجیٹیبل فرائیڈ رائس
السلام علیکم! آج کی ویڈیو میں میں نے آپ کو ریسٹورنٹ سے بھی زیادہ مزیدار چائنیز ویجیٹیبل فرائیڈ رائس بنانا سکھایا ہے۔ بالکل کھلے کھلے چاول، چپکتے نہیں، اور صرف 10 منٹ میں تیار۔ بچے ہوں یا بڑے سب شوق سے کھائیں گے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
چائنیز فرائیڈ رائس بنانے کا آسان طریقہ
چاول کھلے کھلے رکھنے کا سیکرٹ
ہوٹل جیسا ذائقہ گھر پر کیسے لائیں
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں۔
#chinesefriedrice #vegetablefriedrice #friedricerecipe
#چائنیز_فرائیڈ_رائس #ChineseFriedRice #VegetableFriedRice #FriedRiceRecipe #VegFriedRice #ChineseRice #DesiFood #PakistaniFood #DinnerRecipe #ChawalRecipe