Перейти к содержимому

تکمیل حفظِ قرآن کے موقع پر پُرمغز خطاب | حضرت مولانا بدیع الزماں صاحب المظاہری | مدرسہ فیض العلوم

Qamar Reyazi

0:00 / 0:00

تکمیل حفظِ قرآن کے موقع پر پُرمغز خطاب | حضرت مولانا بدیع الزماں صاحب المظاہری | مدرسہ فیض العلوم

26 просмотров · 2 нед. назад
Qamar Reyazi
31 подписчик
26 просмотров · 2 нед. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹 تکمیلِ حفظِ قرآن کریم کے بابرکت موقع پر پُرمغز اور ایمان افروز خطاب 🌹 اس ویڈیو میں حضرت مولانا بدیع الزماں صاحب المظاہری، امام و خطیب، جان پل چوک، موتیہاری کا نہایت اہم اور نصیحت آموز خطاب سماعت فرمائیں۔ قرآنِ کریم کی عظمت، حفظِ قرآن کی فضیلت اور دینی تعلیم کی اہمیت پر مشتمل اس خطاب کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم پڑھنے، سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 لائک کریں 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں 📲 اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔ #تکمیل_حفظ_قرآن #مولانا_بدیع_الزماں #اسلامی_بیان #قرآن_کریم #Motihari