Перейти к содержимому

Hazrat Sultan Bahu Shrine Complete Tour | یہ تالاب کیسے وجود میں آیا؟ | Sultan Bahu Vlog Part 1

Hum BHAi

0:00 / 0:00

Hazrat Sultan Bahu Shrine Complete Tour | یہ تالاب کیسے وجود میں آیا؟ | Sultan Bahu Vlog Part 1

117 просмотров · 2 недели назад
Hum BHAi
60 подписчиков
117 просмотров · 2 недели назад
​السلام علیکم! آج کے وگ میں ہم آپ کو لے کر چل رہے ہیں حضرت سلطان باہو رحمة اللہ علیہ کے درگاہ اور مزار پرانوار کی زیارت پر۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو دربار شریف کے تمام خاص مقامات، وہاں کے تاریخی مناظر اور خاص طور پر اس مشہور اور معجزاتی تالاب کی حقیقت دکھائیں گے۔ ​ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں کیونکہ ویڈیو کے آخر میں (Part 2 / Coming Up Next) میں ہمارے ساتھ دربار پر ایک غیر متوقع واقعہ اور حادثہ پیش آیا ​#SultanBahu #HazratSultanBahu #darbarsultanbahoo #hazratsultanbahoo #shorkot #ahmadpursial #MiraclePond #GaribaNawaz #HistoricalVlog #UrduVlog #HumBhai