Перейти к содержимому

چاول کی فصل گر گئی 😭 آدھی فصل کا نقصان | گاؤں کی زندگی

Gaon ki Zindagi-village life

0:00 / 0:00

چاول کی فصل گر گئی 😭 آدھی فصل کا نقصان | گاؤں کی زندگی

25 просмотров · 10 дн. назад
Gaon ki Zindagi-village life
17 подписчиков
25 просмотров · 10 дн. назад
السلام علیکم دوستو! آج ہم اپنے چاول کے کھیت میں آئے ہیں۔ ہماری فصل تقریباً تیار ہے لیکن ہوا کی وجہ سے آدھی فصل گر گئی ہے۔ گِری ہوئی فصل کو کمبائن سے کاٹنے میں بہت نقصان ہوتا ہے۔ 5 سے 6 دن بعد ہماری فصل کی کٹائی ہوگی۔ اگر آپ کو گاؤں کی زندگی اور کھیتی باڑی کی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر دیں۔ #villagelife #ricecrop #chawalkifasal #khetibadi #punjabvillage