Перейти к содержимому

Zaroorat Kya Hai? || Bilkul Naya Shahkaar Kalam || Poetry by Falak Zehra Rizvi

Falak Zehra Rizvi

0:00 / 0:00

Zaroorat Kya Hai? || Bilkul Naya Shahkaar Kalam || Poetry by Falak Zehra Rizvi

15 723 просмотра · 2 года назад
Falak Zehra Rizvi
125 тыс. подписчиков
15 723 просмотра · 2 года назад
Poetry: Falak Zehra Rizvi LYRICS: منتخب کردہ خدا کے ہیں سہارے 14 ہمکو بیکار سہاروں کی ضرورت کیا ہے تجھ میں جرآت تھی تو کر دیتا محمد(ص) سے سوال علی(ع) کو مولا بنانے کی ضرورت کیا ہے جن کے اجداد کو مارا علی(ع) نے چن چن کے انہیں غدیر منانے کی ضرورت کیا ہے سنت احمد مرسل(ص) ہے ذکر حیدر(ع) کا اس میں پھر چہرہ بنانے کی ضرورت کیا ہے خود ہی جل جائیگا تم نعرہ لگادو مل کر کہ یہاں آگ جلانے کی ضرورت کیا ہے یوں تلملا کے بلبلا کے نام حیدر(ع) پہ اپنے شجروں کو بتانے کی ضرورت کیا ہے منہ کی کھاتا ہے یہ معلوم ہے پھر بھی تجھکو بیچ میں ٹانگ آڑانے کی ضرورت کیا ہے پس پردہ ہے علی(ع) مجھ کو خبر ہے یا رب ان حجابوں کو ہٹانے کی ضرورت کیا ہے جو عیاں ہیں وہی برداشت نہ ہونگے ان سے انکو ہر راز بتانے کی ضرورت کیا ہے کرو علی(ع) علی(ع) فلک کے سر عام کرو کسی کے رعب میں آنے کی ضرورت کیا ہے #ghadeer #molaali #falakzehrarizvi #manqabat