Ayyam e Fatmiyah 2026 | Bohat Yaad Aouge Maa`n | Safdar Abbas Zaidi | New Noha BiBi Fatima SA
Syed Safdar Abbas Zaidi
0:00 / 0:00
Ayyam e Fatmiyah 2026 | Bohat Yaad Aouge Maa`n | Safdar Abbas Zaidi | New Noha BiBi Fatima SA
5 251 просмотр · 1 дн. назад
Syed Safdar Abbas Zaidi
24,4 тыс. подписчиков
5 251 просмотр · 1 дн. назад
ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
ll اللهم عجل لوليك الفرج ll
Ayyam e Fatmiyah 2026 | Bohat Yaad Aouge Maa`n | Safdar Abbas Zaidi | New Noha BiBi Fatima SA
Title : "Bohat Yaad Aouge Maa`n"
Composer & Reciter: -
Syed Safdar Abbas Zaidi
Poet : Altaf Hussain Karbalae
🎵 Audio Production
Audio: Saaz Records
Mix & Master: Safdar Abbas Zaidi
🎬 Video Production
Directed By: Amir Rizvi
Director of Photography (DOP): Amir Rizvi
Post / Edit: Rizvi Production
Art Director: Waqas Khan
Colorist: Amir Rizvi
Lights & Grips: Rizvi Production`s Team
🎙️ Chorus
Saz Records`s Team
lyrics
زہرا ص کا جنازہ ہے
کہرام سا برپا ہے
سب بیٹیاں روتی ہیں
بیٹوں کا یہ نوحہ ہے
بہت یاد آؤ گی ماں
بہت یاد آؤ گی ماں
تھی حسنین کی فغاں
بہت یاد آؤ گی ماں
1 ۔ رکھا ہے جنازہ تیرا
ہوا ایک محشر بپاء
تڑپتے ہیں سر پیٹ کر
ہے سب کے لبوں پر بکا نہیں سر پہ اب سائباں
بہت یاد آؤ گی ماں
2 ۔ خدارا نہیں جاؤ ماں
کہ جینا ہے مشکل یہاں
بپا گھر میں کہرام ہے
تڑپنے لگیں بیٹیاں
لبوں پر ہے بس یہ فغاں
بہت یاد آو گی ماں
3 ۔ ہیں کلثوم و زینب کے بین
یہ فریاد اور شوروشین
ہے ویران گھر اس قدر
بھلا کیسے آئےگا چین
نظر جائے گی اب جہاں
بہت یاد آؤ گی ماں
4 ۔ بلاؤ گی تو آ ونگا
یہ کہتے تھے شاہ ہدا
کھلے سن کے بند کفن
یہ زہرا کی آ ئی صدا
یہ کہہ کر نہ رو میری جاں
بہت یاد آو گی ماں
5 ۔ وہ شفقت ملے گی کدھر
تڑپتے ہیں یہ سوچ کر
پہناتی تھیں نازوں سے تم
لباسِ جناں عید پر
کبھی عید کا ہو سماں
بہت یاد آؤ گی ماں
6 ۔ تمہارے بنا زندگی
گزرنے نہیں پائیگی
ہر اک سانس ہوگی سزا
رہے گی تمہاری کمی
بہت سخت ہے امتحاں
بہت یاد آو گی ماں
7 ۔ جنازہ جو گھر سے چلا
تھی بچوں کے لب پر بکا
قیامت ہے دن آج کا
یہی کہہ کے کاندھا دیا
ہیں جب تک یہ سانسیں رواں
بہت یاد آو گی ماں
8 ۔ ہے الطاف و صفدر یہ غم
وہ منظر ہو کیسے رقم
اتارا جونہی قبر میں
تو بولے یہ شاہ امم
تمہیں پاؤں گا اب کہاں
بہت یاد آو گی ماں
#daryahaihamara #namilyahussainaye
#nohay #safdarabbaszaidi #azadar #yasyediyamurshidiyahussain #pakistan #bohatyaadaougemaan
📲 Social Media Management
Safdar Abbas Zaidi's Team
#ayeshaheedon #losalami #11thmuharram #newnohay2025
#YaSyedi #YaMurshidi #YaHussain #Noha #ShiaIslam #Muharram #Ashura #ImamHussain #Mourning #IslamicPoetry #daryahaihamara #dariyahaihamara
➽ Subscribe ➽ https://bit.ly/SyedSafdarAbbasZaidi 🔔 Stay updated!