Перейти к содержимому

نبی پاک ﷺ کا بچپن کتنا تنہا تھا؟ | یتیم نبی کا رلا دینے والا واقعہ | Emotional Story

Noor e Quran official

0:00 / 0:00

نبی پاک ﷺ کا بچپن کتنا تنہا تھا؟ | یتیم نبی کا رلا دینے والا واقعہ | Emotional Story

11 просмотров · 5 дней назад
Noor e Quran official
53 подписчика
11 просмотров · 5 дней назад
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کا دردناک واقعہ | Nabi Pak ﷺ Ke Yateem Bachpan Ka Waqia السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! آج کی اس ویڈیو میں ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کا وہ غمگین واقعہ بیان کریں گے جسے سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی۔ ہمارے نبی ﷺ پیدا ہونے سے پہلے ہی یتیم ہو گئے، پھر 6 سال کی عمر میں والدہ ماجدہ حضرت آمنہ کا سایہ بھی سر سے اٹھ گیا، اور پھر 8 سال کی عمر میں دادا حضرت عبدالمطلب بھی ساتھ چھوڑ گئے۔ آخر کیسا تھا ہمارے نبی کا وہ تنہا بچپن؟ یہ ویڈیو ہر مسلمان ضرور دیکھے۔ اگر ویڈیو دل کو لگے تو LIKE اور SHARE ضرور کریں اور چینل کو SUBSCRIBE کرنا نہ بھولیں۔ جزاک اللہ خیرا ❤️ #NabiPakKaBachpan #YateemNabi #IslamiWaqia #NoorEQuranOfficial #NabiPakKaBachpan #YateemNabiKaWaqia #SeeratUnNabi #EmotionalIslamicStory #NoorEQuranOfficial #IslamicVideo #Waqia #MuhammadSAW