Перейти к содержимому

حروفِ تہجی سیکھیں چیزوں کی ویڈیوز کے ساتھ | Urdu Alphabet for Kids

ilm point

0:00 / 0:00

حروفِ تہجی سیکھیں چیزوں کی ویڈیوز کے ساتھ | Urdu Alphabet for Kids

3 764 просмотра · 2 недели назад
ilm point
144 подписчика
3 764 просмотра · 2 недели назад
اردو حروفِ تہجی سیکھیں دلچسپ اور آسان انداز میں! 🌈📚 اس ویڈیو میں بچوں کو اردو حروفِ تہجی حقیقی چیزوں اور خوبصورت ویڈیو کلپس کے ذریعے سکھائے گئے ہیں۔ ہر حرف کے ساتھ اس سے بننے والے لفظ اور متعلقہ چیز دکھائی گئی ہے، تاکہ بچے دیکھ کر، سن کر اور پہچان کر آسانی سے سیکھ سکیں۔ ❤️ مثلاً: 🔤 ا سے انار 🍎 🔤 ب سے بلی 🐱 🔤 پ سے پتنگ 🪁 🔤 ت سے تتلی 🦋 یہ ویڈیو Nursery, Prep اور ابتدائی جماعتوں کے بچوں کے لیے مفید ہے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share 📤 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ #UrduAlphabet #UrduHuroof #HuroofETahajji #UrduForKids #KidsLearning #UrduLearning #AlifSeAnar #BSeBilli