Gaon Mein Dhan Ki Katai Shuru | دھان کی کٹائی اور دیہاتی زندگی ❤️ | Shahid Daily Vlog
Shahid Daily vlog
0:00 / 0:00
Gaon Mein Dhan Ki Katai Shuru | دھان کی کٹائی اور دیہاتی زندگی ❤️ | Shahid Daily Vlog
6 просмотров · 5 дн. назад
Shahid Daily vlog
56 подписчиков
6 просмотров · 5 дн. назад
Gaon Mein Dhan Ki Katai Shuru | دھان کی کٹائی اور دیہاتی زندگی ❤️ | Shahid Daily Vlog
السلام علیکم دوستو! آج کے ولاگ میں آپ دیکھیں گے کہ ہمارے گاؤں (ضلع لودھراں) میں دھان کی فصل کی کٹائی شروع ہو چکی ہے۔ بڑی مشین کے ذریعے کٹائی کا عمل اور ٹرالی میں دھان اتارے جانے کے مناظر، ساتھ ہی کپاس کے کھیتوں اور جانوروں کے ساتھ دیہاتی زندگی کی اصل خوبصورتی اور محنت آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ آپ سب کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں کہ آپ کس شہر یا گاؤں سے ویڈیو دیکھ رہے ہیں اور کیا آپ کے علاقے میں بھی دھان کی کٹائی ہو چکی ہے؟ ویڈیو پسند آئے تو پلیز لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کر کے سپورٹ ضرور کریں۔ آپ سب کے پیار کا بہت بہت شکریہ!
#DhanKiKatai #PaddyHarvesting #RuralLife