Перейти к содержимому

خانۂ کعبہ کی تعمیر کب اور کس نے کی؟ |

MindChalinge

0:00 / 0:00

خانۂ کعبہ کی تعمیر کب اور کس نے کی؟ |

161 просмотр · 8 дн. назад
MindChalinge
143 подписчика
161 просмотр · 8 дн. назад
🕋 خانۂ کعبہ کی تعمیر کا حیرت انگیز واقعہ | حضرت ابراہیم علیہ السلام کی داستان کیا آپ جانتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے خانۂ کعبہ کی بنیادیں کیسے بلند کیں؟ اس ویڈیو میں دیکھیے مکہ مکرمہ کی ویران وادی سے شروع ہونے والی ایک ایمان افروز داستان۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت ہاجرہ علیہا السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعات، حضرت ہاجرہ علیہا السلام کی بے مثال توکل، آبِ زمزم کا ظہور اور خانۂ کعبہ کی تعمیر کی داستان جانیے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جو ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ، صبر، قربانی اور ایمان کا سبق دیتی ہے۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیے، پسند آئے تو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں اللہ لکھیں۔ ❤️ #KhanaKaaba #IslamicHistory #HazratIbrahim #KhanaKaaba #Kaaba #IslamicHistory #HazratIbrahim #HazratIsmail #HazratHajra #Zamzam #Makkah #IslamicStories #UrduIslamicVideo #IslamicDocumentary #QuranStories #IslamicShorts #Mecca #Allah