Karbala Karbobala|HassanAbad Noha 2026|Sajid Ali Sheikh| Syed Zeeshan Jaipuri
Azadari Wing Hassanabad
0:00 / 0:00
Karbala Karbobala|HassanAbad Noha 2026|Sajid Ali Sheikh| Syed Zeeshan Jaipuri
191 просмотр · 2 недели назад
Azadari Wing Hassanabad
1,52 тыс. подписчиков
191 просмотр · 2 недели назад
Hassanabad Noha 2026
Poet: Syed Zeeshan Jaipuri
Reciter: Sajid Ali Sheikh
Composition: Sajid Ali Sheikh
کربلا کرب و بلا چیخ کے کہتی ہے فصا
سر پٹکتی ہے درختوں پہ مدینے کی ہوا
پھر وہ رخسار بھی اللہ نے بنایے ہی نہیں
جو وطن دار وطن لوٹ کے آیے ہی نہیں
دوشِ محبوبِ الٰہی پہ جو نازوں سے پلا
کربلا کرب و بلا ۔۔۔۔
قبرِ مادر پہ پہنچ کر جو بہت رویا ہے
ہائے صحرا میں وہ بے گور و کفن سویا ہے
تیر و تلوار کے طوفان میں جو ڈوب گیا
کربلا کرب و بلا ۔۔۔
تاکہ ہر دور میں پیغامِ محمد نِکھرے
کِن کی ماؤں کے کلیجے ہیں زمیں پر بکھرے
کن کے ارمان ہے سوئے اوڑ کر خاکِ شفا
کربلا۔۔۔
ٹوٹی جاتی ہے کَمر بَن میں علمدار گرے
یا خدا خیر ہو چادر کی قدآوار گرے
دشت سے شیر گرا شیر گرا شور اُٹھا
کربلا کرب و بلا۔۔
اُمِ لیلا کے کلیجے میں ُچھری ٹوٹ گئی
شاخ کی گود سے معصوم کلی چھوٹ گئی
ایک بھی دانت نہ نکلا تھا علی اصغر کا (تضمین )