Перейти к содержимому

سید شعیب شاہ گیلانی رحمہ اللہ تعالی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

Different Islamic Posts

0:00 / 0:00

سید شعیب شاہ گیلانی رحمہ اللہ تعالی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

182 просмотра · 13 дней назад
Different Islamic Posts
134 подписчика
182 просмотра · 13 дней назад
ابو حمزہ محمد حسان عطاری نےفرمایا کہ حضرت علامہ سید شعیب شاہ گیلانی رحمہ اللہ تعالی آج روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے رب العالمین ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین جامعۃ المدینہ گلستان جوہر میں شاہ صاحب ہم سے دو درجے سینئر تھے،میں نے کم ہی ایسے قابل علماء دیکھے ہیں،انتہائی دقیق النظر عالم تھے، دوران طالب علمی میں ان کی ذہانت سے بہت متاثر تھا۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد پھر معقولات کی منتہی کتب اکابر اساتذہ کرام سے پڑھی مجھ پر بڑے مہربان تھے، کئی بار حوصلہ افزائی کے میسیجز کرتے تھے،آخری ملاقات جامعۃ المدینہ لیہ میں دستار بندی کی تقریب میں ہوئی۔ آہ آج دنیا سے رخصت ہوگئے، رب کریم ان کی خدمات دینیہ قبول فرمائے۔۔ ابو حمزہ محمد حسان عطاری ٢٤ ربيع الأخر ١٤٤٨ 7 اکتوبر 2026