Перейти к содержимому

@Urdu Grammar | علم بدیع اور اس کی اقسام | Ilme badee & Its Types| ilm e badi | Lecturer Urdu Prep.

ظفر اقبال اردو اکیڈمی

0:00 / 0:00

@Urdu Grammar | علم بدیع اور اس کی اقسام | Ilme badee & Its Types| ilm e badi | Lecturer Urdu Prep.

392 просмотра · 7 месяцев назад
ظفر اقبال اردو اکیڈمی
4,28 тыс. подписчиков
392 просмотра · 7 месяцев назад
@Urdu Grammar | علم بدیع اور اس کی اقسام | Ilme badee & Its Types| ilm e badi | Lecturer Urdu Prep. your searches:- Ilm-e-Badi ki Tareef aur Aqsam What is Ilm e Badee? | علم بدیع کی تعریف اور اقسام What is ILm e BADEE in Urdu Balaghat? اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: علمِ بدیع کی تعریف اور اہمیت۔ کلام (شاعری اور نثر) کو لفظی اور معنوی طور پر کیسے خوبصورت بنایا جاتا ہے؟ صنائع بدائع (لفظی اور معنوی خوبیاں) کی مختلف اقسام۔ مشہور شعراء کے کلام سے مثالیں۔Ilm-e-Badee and Its Types علمِ بدیع اور اس کی اقسام | Urdu Balaghat اس ویڈیو میں علمِ بدیع کو سادہ، واضح اور امتحانی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ علمِ بدیع اردو بلاغت کی وہ شاخ ہے جو کلام میں خوبصورتی، دلکشی اور فنی حسن پیدا کرنے والے اصولوں پر بحث کرتی ہے۔ 📌 اس ویڈیو میں شامل موضوعات: ✔ علمِ بدیع کی واضح اور جامع تعریف ✔ علمِ بدیع کی بنیادی اقسام   ◾ بدیعِ لفظی   ◾ بدیعِ معنوی ✔ بدیعِ لفظی اور بدیعِ معنوی کا فرق ✔ ہر قسم کی سادہ اور امتحانی مثالیں علم بدیع, علم بدیع کیا ہے, علم بدیع کے معنی, #علم بدیع, علم بدیع کی اقسام, علم بدیع کا مفہوم, علم بدیع کا لیکچر, علم بدیع کی تعریف, علم بدیع کی اہمیت, شاعری اور علم بدیع, علم بدیع کی صنعتیں, علم بدیع کی افادیت, علم بدیع اور شاعری, علم بدیع کسے کہتےہیں, علم بدیع میں کیا کیا ہے, علم بدیع کیا سکھاتا ہے, علم بدیع میں کون سی چیزیں ہیں, #بدیع،, علم البديع, #فن_بدیع ✔ PPSC، FPSC، NTS، CSS اور Lecturer Urdu کے لیے اہم نکات یہ ویڈیو خاص طور پر اردو لیکچرار، ایم اے اردو، بی اے، اور مقابلے کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے۔ 👉 ویڈیو کو لائک کریں 👉 چینل کو سبسکرائب کریں 👉 اور کمنٹس میں اپنے سوالات ضرور لکھیں ۔ #IlmeBadi #علم بدیع #ظفر اقبال #IlmEBadee #علم_بدیع #UrduLecturer #UrduGrammar #BadayiSanaat #PPSC_Urdu #FPSC_Urdu #CSS_Urdu #MAUrdu