“گھر بھی بچانا ہے اور بری صحبت سے بھی؟ 😔 Joint Family کی عورتوں کے لیے اہم بات” @AyeshaUmerKvlog
AyeshaUmerKvlog
0:00 / 0:00
“گھر بھی بچانا ہے اور بری صحبت سے بھی؟ 😔 Joint Family کی عورتوں کے لیے اہم بات” @AyeshaUmerKvlog
363 просмотра · 9 дней назад
AyeshaUmerKvlog
645 подписчиков
363 просмотра · 9 дней назад
گھر بھی بچانا ہے اور بری صحبت سے بھی؟ 😔 Joint Family کی عورتوں کے لیے اہم بات”@AyeshaUmerKvlog
#Ayeshaumerkvlog
یہ ویڈیو بہت اہم ہے جو چاہتی ہیں کہ وہ بری صحبت، غیبت اور منفی باتوں سے خود کو محفوظ رکھیں، لیکن گھر کے رشتے بھی خراب نہ ہوں۔
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ اگر آپ بری صحبت والے لوگوں سے مکمل طور پر دور نہیں ہو سکتیں تو کس طرح خاموشی، سمجھ داری اور اپنی boundaries کے ذریعے خود کو محفوظ رکھ سکتی ہیں۔
ہر محفل میں بیٹھنا ضروری نہیں،
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں،
اور ہر بات کو اپنے دل میں رکھنا بھی ضروری نہیں۔
رشتے بھی نبھائیں، گھر بھی سنبھالیں، سب کی عزت بھی کریں، لیکن اپنے دل، اپنی سوچ اور اپنے سکون کی حفاظت بھی کریں۔ ❤️
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، خاص طور پر اگر آپ Joint Family میں رہتی ہیں۔
اگر یہ بات آپ کے دل کو لگی ہو تو ویڈیو کو Like کریں، Comment میں اپنی رائے ضرور بتائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ Share کریں۔ ❤️
#vlog #JointFamily #IslamicReminder #IslamicQuotes #Family #Muslimah #UrduVlog #HousewifeVlog #PakistaniVlog ##BADHABITS
family advice in urdu, women advice in urdu, housewife advice, pakistani housewife vlog, pakistani family vlog, urdu vlog, islamic reminder urdu, islamic advice for women, islamic reminder,
گھر کے رشتے کیسے بچائیں
گھر کو ٹوٹنے سے کیسے بچائیں
عورتوں کے لیے نصیحت
عورتوں کے لیے اسلامی باتیں
اسلامی نصیحت اردو
Islamic Reminder Urdu
Islamic Advice for Women
Housewife Life
Pakistani Housewife Vlog
Pakistani Family Vlog
Urdu Vlog
Motivational Talk Urdu
غیبت سے کیسے بچیں
منفی لوگوں سے کیسے بچیں
Negative People اپنی ذہنی سکون کی حفاظت
بچیں
بری صحبت سے بچنے کا طریقہ
اچھی صحبت کی اہمیت
Joint Family Women
Joint Family Life
Joint Family میں کیسے رہیں
Joint Family میں عورتوں کے مسائل