Перейти к содержимому

Mere Humsafar (Vocal x Reverb) | Full Ost | Daniyal Hipe

Daniyal Hipe

0:00 / 0:00

Mere Humsafar (Vocal x Reverb) | Full Ost | Daniyal Hipe

4 386 просмотров · 3 нед. назад
Daniyal Hipe
312 подписчиков
4 386 просмотров · 3 нед. назад
Mere Humsafar (Vocal x Reverb) | Full Ost | Daniyal Hipe ; ) You're very Special for me Bczz you Check Discription. Plz Plz Subscribe For More Ultimate Songs Edits.🥹 🎧Use Headphones For A Better Experience 🥰If youu Like this song please support me. Lyrics: تصویر من میں بسی یار کی تسبیح پڑھی تیرے پیار کی دل یہ میرا تیرے دل سے جا ملا ہے رب سے جس کو مانگا تُو وہ صلہ ہے تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے جامِ محبت زہے عاشقی ہے پوچھو نہ، پوچھو نہ، پوچھو نہ ہم ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے کیسے ہو؟ شکریہ مجھ کو جو چن لیا حالِ دل نہ کہہ سکے، تم نے تو سن لیا عہدِ محبت کو پورا کیا درد دل کا لے کے دل دے دیا یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے کوئی تو ہو میرا اپنا، کوئی تو سہارا ہو غم میرے ٹھہر تو جائیں، کوئی کنارہ ہو ٹھیس ایسی دل پہ لگی، کیا گناہ ہمارا تھا؟ مانگتے ہیں یہ خدا سے، پیار نہ دوبارہ ہو، پیار نہ دوبارہ ہو تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے جامِ محبت زہے عاشقی ہے پوچھو نہ، پوچھو نہ، پوچھو نہ ہم ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے Your Query: Mere Humsafar, mere humsafar OST, pak drama Ost, trending OST, songs, mere Humsafar, ye ishq Tum na Karna, trending song, viral ost, pak songs. Hashtags: #daniyalhipe #merehumsafar #vocals #fullofblessings #vocalcover #foryourpage #foryou #foryoupage #fypシ #fyp #fypシ゚viral #trending #trendingvideo #viralvideo #subscribemychannel TikTok Profile: 🔗   / mdaniyal158   🔴Warning: This version is for entertainment purposes only. All rights belong to the original creators. No copyright infringement intended. Subscribers Count: 140 😫