Перейти к содержимому

Crispy Chicken Fingers with Dip Sauce | Easy Method | Freezer Friendly

SOBIA Rehman cooking tips

0:00 / 0:00

Crispy Chicken Fingers with Dip Sauce | Easy Method | Freezer Friendly

39 просмотров · 10 дн. назад
SOBIA Rehman cooking tips
297 подписчиков
39 просмотров · 10 дн. назад
آج بنائیں ریسٹورنٹ اسٹائل کرسپی چکن فنگرز، مزیدار ڈِپ سوس کے ساتھ! 🍗😋 باہر سے کرنچی اور اندر سے جوسی چکن فنگرز بنانے کا آسان طریقہ سیکھیں۔ ان چکن فنگرز کو پہلے سے تیار کرکے فریز بھی کر سکتی ہیں۔ جب بھی کھانے کا دل کرے یا مہمان آ جائیں، فریزر سے نکالیں اور فرائی کرکے مزے سے پیش کریں۔ بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہترین اسنیک! ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور Sobia Rehman Cooking Tips کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ #CrispyChickenFingers #DipSauce #FreezerFriendly #EasyChickenRecipe #SobiaRehmanCookingTips