DR RAFIQULLAH KHAN | MECONIUM ASPIRATION
LuQman International Hospital (LIH)
0:00 / 0:00
DR RAFIQULLAH KHAN | MECONIUM ASPIRATION
215 просмотров · 2 нед. назад
LuQman International Hospital (LIH)
621 подписчик
215 просмотров · 2 нед. назад
ایک نوزائیدہ بچہ Meconium Aspiration کے ساتھ لُقمان انٹرنیشنل ہسپتال کے NICU میں لایا گیا، جہاں Consultant Pediatrician ڈاکٹر رفیق اللہ خان، NICU Incharge RN Anas Ahmad اور ان کی ٹیم کی زیرِ نگرانی بچے کو خصوصی طبی نگہداشت فراہم کی گئی۔
بچے کو Surfactant Procedure سمیت ضروری علاج اور نگہداشت فراہم کی گئی، اور یہ تمام سہولیات Sehat Sahulat Program کے تحت FREE فراہم کی گئیں۔
بچے کے اہلِ خانہ، جو سوات کے دیگر ہسپتالوں میں علاج کے بعد انتہائی پریشان اور مایوس تھے، اب اپنے بچے کی بہتر حالت اور لُقمان انٹرنیشنل ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور جدید NICU سہولیات سے مطمئن ہیں۔
یہ کہانی ایک خاندان کی پریشانی سے اطمینان اور امید تک کے سفر کی عکاسی کرتی ہے۔
LuQman International Hospital
UAN: 111-544-111
0946-729934
0946-729935
0946-729936
0946-729937
#MeconiumAspiration #NICU #NeonatalCare #SurfactantTherapy #SehatSahulat #FreeTreatment #PediatricCare #DrRafiqUllahKhan #AnasAhmad #LuQmanInternationalHospital #Swat