Перейти к содержимому

دل کا قرار، چین ہے، راحت ہے بیٹیاں | دل کو چھو لینے والا خوبصورت کلام | قاری نصراللہ فاروقی

نصراللہ فاروقی آفیشل

0:00 / 0:00

دل کا قرار، چین ہے، راحت ہے بیٹیاں | دل کو چھو لینے والا خوبصورت کلام | قاری نصراللہ فاروقی

1 102 просмотра · 1 месяц назад
نصراللہ فاروقی آفیشل
19 подписчиков
1 102 просмотра · 1 месяц назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے ایک بیٹیاں ہیں۔ وہ گھر کی رونق، والدین کے دل کا قرار، سکون اور رحمت کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ اسی خوبصورت موضوع پر پیشِ خدمت ہے یہ دل سوز اور ایمان افروز کلام: "دل کا قرار، چین ہے، راحت ہے بیٹیاں" امید ہے کہ یہ کلام آپ کے دل کو چھو لے گا اور معاشرے میں بیٹیوں کی عزت، محبت اور مقام کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ اگر یہ کلام آپ کو پسند آئے تو: ✅ ویڈیو کو Like کریں ✅ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ Share کریں ✅ ہمارے YouTube چینل الامداد اسٹوڈیو کو Subscribe کریں ✅ Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ آنے والی نعتیں، نظمیں، اسلامی کلام، تلاوت اور بیانات سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکیں۔ 🎙️ آواز: قاری نصراللہ فاروقی صاحب 📱 WhatsApp: 0343 7663798 جزاکم اللہ خیراً