Low Investment Packaging Business Part 3 | چھوٹے پیمانے پر کاروبار اور مارکیٹ گائیڈ لائن
Ghaffar Knowledge TV 2
0:00 / 0:00
Low Investment Packaging Business Part 3 | چھوٹے پیمانے پر کاروبار اور مارکیٹ گائیڈ لائن
11 125 просмотров · 2 нед. назад
Ghaffar Knowledge TV 2
10,4 тыс. подписчиков
11 125 просмотров · 2 нед. назад
پچھلی ویڈیوز پر آپ کے بے حد پیار اور زبردست ردعمل کے بعد، آج کی اس ویڈیو میں ہم لائے ہیں Low Investment Packaging Business Part 3!
اس ویڈیو میں ہم نے لاہور کی اکبری منڈی سے جا کر خود مال کی خریداری کی ہے، ہول سیل ڈیلرز کی کاروباری معلومات فراہم کی ہیں، اور ساتھ ہی چھوٹے پیمانے پر پیکنگ کرنے کا مکمل طریقہ دکھایا ہے تاکہ آپ اپنا کاروبار باآسانی شروع کر سکیں۔
📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
اکبری منڈی سے سستی اشیاء کی خریداری اور ریٹس
ہول سیلرز اور مارکیٹ کے کاروباری اصول
چھوٹے پیمانے پر پیکنگ کرنے کا درست اور آسان طریقہ
دکانوں پر مال سپلائی کرنے اور منافع کمانے کا طریقہ
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کے مزید مفید کاروباری آئیڈیاز آپ تک بروقت پہنچ سکیں۔
#PackagingBusiness #AkbariMandai #BusinessIdeas2026 #SmallBusinessIdeas #GhaffarKnowledgeTV