پَرچی نکالی تو کیا ملا؟ 😱 Cash, Rashan & Surprises! Basti Walon Ke Sath Bada Giveaway 🎁
Saba Ahmad Vlogs
0:00 / 0:00
پَرچی نکالی تو کیا ملا؟ 😱 Cash, Rashan & Surprises! Basti Walon Ke Sath Bada Giveaway 🎁
9 879 просмотров · 9 ч назад
Saba Ahmad Vlogs
217 тыс. подписчиков
9 879 просмотров · 9 ч назад
آج کے اس ولاگ میں ہم نے پوری بستی میں ایک نیا اور انوکھا مقابلہ رکھا! ہاتھ میں پرچیوں کا ڈبہ اور تحائف کا بڑا ڈبہ لے کر جب ہم بستی والوں کے پاس گئے، تو جس کی جو پرچی نکلی اسے وہی انعام ملا۔ کسی کا کیش گفٹ نکلا، کسی کو راشن اور گھر کا سامان ملا، اور کسی کے حصے میں بسکٹ اور روزمرہ کی ضرورت کی چیزیں آئیں۔ ویڈیو بہت ہی مزےਦار اور جذباتی بنی ہے، آخر تک ضرور دیکھیں!
#Giveaway #Vlog #SurpriseGifts #VillageLife #SabaAhmadVlogs #ParchiGame #CashPrize #PakistaniVlogs