Перейти к содержимому

ملک نصیر آفریدی کا کل رات پولیس کی طرف سے بے گناہ جوانوں کے قتل کے سلسلے میں خطاب

Tribal News

0:00 / 0:00

ملک نصیر آفریدی کا کل رات پولیس کی طرف سے بے گناہ جوانوں کے قتل کے سلسلے میں خطاب

22 просмотра · 1 день назад
Tribal News
944 подписчика
22 просмотра · 1 день назад
بابِ خیبر پر جاری احتجاجی دھرنے سے قومی مشر ملک نصیر احمد کوکی خیل خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو معطل کرنے اور ملاگوری واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔