Перейти к содержимому

Tahaffuz Khatm-e-Nabuwwat Conference | Chowk Hashtnagri Peshawar | Maulana Sami Ul Haq Peshawari

Maulana Sami Ul Haq Peshawari

0:00 / 0:00

Tahaffuz Khatm-e-Nabuwwat Conference | Chowk Hashtnagri Peshawar | Maulana Sami Ul Haq Peshawari

515 просмотров · 1 мес. назад
Maulana Sami Ul Haq Peshawari
4,41 тыс. подписчиков
515 просмотров · 1 мес. назад
الحمدللہ! 02 ستمبر 2026 کو چوک صدیق اکبر ہشتنگری پشاور شہر میں عظیم الشان تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کانفرنس میں الشیخ مولانا محمد سمیع الحق پشاوری صاحب حفظہ اللہ نے ختمِ نبوت ﷺ کے اہم اور بنیادی موضوع پر خصوصی خطاب فرمایا۔ ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔ اس بیان میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، اس کا تحفظ اور موجودہ دور میں اس حوالے سے ہماری ذمہ داریوں پر اہم گفتگو کی گئی ہے۔ 📍 مقام: چوک صدیق اکبر ہشتنگری، پشاور شہر 📅 تاریخ: 02 ستمبر 2026 🎙️ مقرر: الشیخ مولانا محمد سمیع الحق پشاوری صاحب حفظہ اللہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اہم پیغام دوسروں تک بھی پہنچ سکے۔ جزاکم اللہ خیراً۔