Paigham e Pakistan| Program-1| Maulana Muhammad Tayyab Qureshi | Auqaf KPK |Radio Pakistan Peshawar
Radio Pakistan Peshawar Official
0:00 / 0:00
Paigham e Pakistan| Program-1| Maulana Muhammad Tayyab Qureshi | Auqaf KPK |Radio Pakistan Peshawar
101 просмотр · 1 дн. назад
Radio Pakistan Peshawar Official
2,15 тыс. подписчиков
101 просмотр · 1 дн. назад
📻 *ریڈیو پاکستان پشاور — خصوصی پوڈکاسٹ سیریز ’’پیغام پاکستان‘‘ پروگرام نمبر 1*
ریڈیو پاکستان پشاور پیش کرتا ہے خصوصی پوڈکاسٹ سیریز ’’پیغام پاکستان‘‘، جس میں ممتاز عالمِ دین مولانا محمد طیب قریشی، مشیر برائے اوقاف و مذہبی امور، خیبر پختونخوا، خصوصی گفتگو کریں گے۔ اس خصوصی نشست میں مذہبی ہم آہنگی، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
دیکھیے، سنیے اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے۔
میزبان: عبدالمجید بلوچ ( ڈپٹی کنٹرولر پروگرام)
ویڈیو ریکارڈنگ: محمد ظہور
ایڈیٹنگ: میاں افتخار احمد
پروڈیوسر : اکرام اللہ مروت
پیشکش: ریڈیو پاکستان پشاور