Mir Raza Murder Case: Was the Judicial Commission able to solve the case? - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Mir Raza Murder Case: Was the Judicial Commission able to solve the case? - BBC URDU
13 787 просмотров · 7 часов назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
13 787 просмотров · 7 часов назад
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ حکومتِ سندھ کے حوالے کر دی ہے، جو منگل کو صوبائی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔
لیکن کیا یہ کمیشن میر رضا علی کی موت کا معمہ حل کرنے میں کامیاب ہوا؟ کیا تحقیقات میں کوئی نئے شواہد سامنے آئے اور کیا ان کے خاندان کو انصاف سے متعلق اپنے سوالات کے جواب مل سکے؟ بی بی سی نے ان اہم سوالات کا جائزہ لیا ہے۔
رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR