Перейти к содержимому

معاشرہ مجرم ہے یا حکمران؟ | ظلم کا بوجھ محکوموں پر ڈالنے کا فریب | انتخاب

انتخاب

0:00 / 0:00

معاشرہ مجرم ہے یا حکمران؟ | ظلم کا بوجھ محکوموں پر ڈالنے کا فریب | انتخاب

9 просмотров · 8 дн. назад
انتخاب
2 подписчика
9 просмотров · 8 дн. назад
کیا ہر خرابی کا الزام عوام پر ڈال دینا انصاف ہے؟ حکمران اور ان کے حامی رائے ساز اکثر پورے معاشرے کو انتہاء پسند اور وحشی بنا کر پیش کرتے ہیں، تاکہ ریاستی جرائم، ناانصافیوں اور ناکامیوں پر سوال نہ اٹھے اور جابرانہ اقدامات کو جواز مل جائے۔ اس نثر پارے میں یہی سوال اٹھایا گیا ہے: اصل جواب دہی کس کی ہے؟ جس کے پاس جتنا اختیار، اس سے اتنا ہی سنجیدہ سوال۔ ابواب: 0:00 معاشرہ مجرم ہے یا حکمران؟ (آغاز) 1:04 ظلم کا جواز اور قبائلی علاقے 1:52 توہین، ہجوم کا تشدد اور قانون کی یکسانیت 2:47 حکمرانوں کی ذمہ داری 3:34 تنقید کا اصول: جس کے پاس طاقت، اسی سے جواب طلبی 4:19 اصل دانش کیا ہے؟ مزید اردو ادب کے لیے پلے لسٹ "اردو ادب | انتخاب" دیکھیے، اور چینل کو سبسکرائب کر کے گھنٹی کا بٹن دبائیں 🔔 @intikhaab1112 تصاویر: Wikimedia Commons — Usman.pg (CC BY-SA 3.0), Tony Webster (CC BY 2.0), Ali lahoti (CC BY-SA 4.0), Ghezwanshamshad (CC BY-SA 4.0), Zapata1000 (CC BY-SA 4.0), Mustaqeemshah39 (CC BY-SA 4.0), Qasim Mehmood (CC BY-SA 3.0), Kanwar Rehman Khan (Public domain), Mike Prince from Bangalore, India (CC BY 2.0), CLIBG EIHOAIM (CC BY-SA 4.0), Tim Sheerman-Chase (CC BY 2.0), Frankie Fouganthin (CC BY-SA 4.0), Khalid Mahmood (CC BY-SA 3.0), MariyamAftab (CC BY-SA 4.0), Zacharie Grossen (CC BY-SA 4.0), Muhammad Imran Saeed (CC BY 2.5), Siddiqi (CC BY-SA 4.0), Shahzaib Damn Cruze (CC BY-SA 4.0), Omer Wazir (CC BY-SA 2.0), Tahir mq (CC BY-SA 4.0), Ykphotography (CC BY-SA 4.0), Rizwan Ullah Wazir (CC BY 3.0) Licences: creativecommons.org/licenses (CC BY / CC BY-SA, versions as noted). تصاویر کو کراپ، رنگ اور حرکت دی گئی ہے۔