بیلن کے بغیر گول پراٹھا کیسے بنائیں؟| Desi kitchen| Sada Paratha | #pratha
Pakistani Desi Khane
0:00 / 0:00
بیلن کے بغیر گول پراٹھا کیسے بنائیں؟| Desi kitchen| Sada Paratha | #pratha
103 просмотра · 3 нед. назад
Pakistani Desi Khane
52 подписчика
103 просмотра · 3 нед. назад
آج کی ویڈیو میں ہم بنائیں گے بغیر بیلنے کے گول، سادہ اور مزیدار پراٹھا، جو بنانا نہایت آسان ہے۔ اگر آپ سے بیلن کے بغیر گول پراٹھا نہیں بنتا تو یہ آسان طریقہ ضرور آزمائیں۔
اس طریقے سے آپ کم وقت اور کم محنت میں خوبصورت گول پراٹھا بنا سکتے ہیں۔ گھر میں موجود عام اجزاء سے تیار ہونے والا یہ پراٹھا ناشتے یا کسی بھی وقت کے لیے بہترین ہے۔
اگر آپ کو ہماری دیسی اور سادہ کھانوں کی ویڈیوز پسند آتی ہیں تو چینل کو Subscribe کریں اور نئی ویڈیوز کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔
مزیدار، آسان اور کم خرچ گھریلو کھانوں کی نئی ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
#سادہ_پراٹھا #آسان_پراٹھا #پراٹھا #بغیر_بیلنے_کے_پراٹھا
#گول_پراٹھا
#سادہ_پراٹھا
#آسان_پراٹھا
#پراٹھا
#Paratha
#GolParatha
#EasyParatha
#DesiFood
#PakistaniFood
#viralparatha