مچھلی کا بچہ لینے کا مکمل سفر 🐟 صبح سویرے روانگی، Farmer Review اور صحت مند Fry کی آمد
Waseem irshad w
0:00 / 0:00
مچھلی کا بچہ لینے کا مکمل سفر 🐟 صبح سویرے روانگی، Farmer Review اور صحت مند Fry کی آمد
1 254 просмотра · 3 недели назад
Waseem irshad w
7,55 тыс. подписчиков
1 254 просмотра · 3 недели назад
آج کی ویڈیو میں آپ ہمارے ساتھ مچھلی کا بچہ لینے کے ایک مکمل سفر پر چلیں گے۔ 🐟❤️
صبح سویرے مچھلی کا بچہ لینے کے لیے روانہ ہوئے، راستے میں ایک فارمر کے فارم پر رک کر پرانی تارپال تبدیل کرنے کا کام دیکھا اور فارمر کا ریویو بھی لیا۔
اس کے بعد مچھلی کا صحت مند بچہ لے کر واپس فارم پر پہنچے اور اسے اپنے ٹینکس میں شفٹ کیا۔ صبح کے وقت اپنے ٹینکس کا وزٹ بھی کروایا، الحمدللہ مچھلی کا بچہ بالکل صحت مند حالت میں پہنچ گیا۔
ویڈیو میں آپ کو Fish Fry، Brooder، Biofloc Tanks، Farmer Review اور مکمل سفر سب کچھ دیکھنے کو ملے گا۔
اگر آپ Biofloc Fish Farming، Pangasius، Fish Fry اور Fish Farming کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں۔
__________________________/
WhatsApp +923052142470
___________________________/
#BioflocFishFarming
#FishFarmingPakistan
#PangasiusFish
#FishFry
#FishFarming