Перейти к содержимому

✨ڈریس بنانے کا شوق ہے؟ یہ دکان ضرور دیکھیں 👗

Umkaya Diaries 💞

0:00 / 0:00

✨ڈریس بنانے کا شوق ہے؟ یہ دکان ضرور دیکھیں 👗

104 просмотра · 10 дней назад
Umkaya Diaries 💞
16 подписчиков
104 просмотра · 10 дней назад
السلام علیکم ❤️ آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو ایک کپڑوں کی دکان کی کچھ جھلک دکھا رہی ہوں، جہاں کاٹن، کھدّر، مختلف ڈیزائن کے سوٹ، ایمبرائیڈری پیچز، خوبصورت دوپٹے، کلیاں اور مختلف کٹ پیس موجود تھے۔ آپ کو ویڈیو میں کون سی چیز سب سے زیادہ پسند آئی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں اور Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ 🌸