Перейти к содержимому

Dc Murree

Forest Services Academy Ghoragali Murree

0:00 / 0:00

Dc Murree

177 просмотров · 5 дн. назад
Forest Services Academy Ghoragali Murree
138 подписчиков
177 просмотров · 5 дн. назад
ڈپٹی کمشنر مری، جناب آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب نے فارسٹ سروسز اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی کے مختلف بلاکس کا معائنہ کیا اور فیکلٹی و زیرِ تربیت افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے زیرِ تربیت خواتین فارسٹ رینجرز کے نئے بیچ سے خطاب کیا، ان کی حوصلہ افزائی کی اور خواتین رینجرز کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عزم اور لگن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی ترغیب دی۔