Sindh Mein Bhi Ab Awami Raj Hoga | Rashid Mahmood Soomro Ka Bilawal Bhutto Zardari Par Tanqeed
Rashid Mahmood Soomro
0:00 / 0:00
Sindh Mein Bhi Ab Awami Raj Hoga | Rashid Mahmood Soomro Ka Bilawal Bhutto Zardari Par Tanqeed
3 149 просмотров · 2 дня назад
Rashid Mahmood Soomro
29,2 тыс. подписчиков
3 149 просмотров · 2 дня назад
Sindh Mein Bhi Ab Awami Raj Hoga! | Allama Rashid Mahmood Soomro Ka Zabardast Khitab
حسین بخش مری، ضلع میرپورخاص میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام امن عالم اجتماع سکھر کے سلسلے میں عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا، جس سے صوبائی سیکرٹری جنرل و قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا اور سندھ میں عوامی راج کی بات کی۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید تازہ خبروں، سیاسی تقاریر اور اہم اجتماعات کی ویڈیوز کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔
#AllamaRashidMahmoodSoomro #JUI #Sindh #AwamiRaj #BilawalBhuttoZardari #HussainBakhshMari #Mirpurkhas #JUISindh #SukkurAmanIjtema