Qur'an o Hadees Aur Taqwaiyat Ul Iman Ka Jaiza | Ismael dhelvi kon tha ? | Allama Saeed Ahmed Asad
Allama Sadam Hussain Official
0:00 / 0:00
Qur'an o Hadees Aur Taqwaiyat Ul Iman Ka Jaiza | Ismael dhelvi kon tha ? | Allama Saeed Ahmed Asad
3 303 просмотра · 2 года назад
Allama Sadam Hussain Official
29,6 тыс. подписчиков
3 303 просмотра · 2 года назад
Qur'an o Hadees Aur Taqwaiyat Ul Iman Ka Jaiza | Ismael dhelvi kon tha ? | Allama Saeed Ahmed Asad
حضورﷺ کی شان اقدس میں بے شمار گستاخیاں
تقویت الایمان ❌ ( تفویت الایمان ✅) میں
اسماعیل دہلوی کتنا بڑا گستاخ تھا - جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
🍀 بزبان علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ
اس کتاب میں درج ہے کہ
🔴 رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
(معاذ ﷲ)
🔴 نبی ﷺ ہمارے بڑے بھائی ہیں | ہم انکے چھوٹے بھائی ہیں (معاذ ﷲ)
🔴 نماز میں حضورﷺ کا خیال گدھے کے خیال سے برا ہے (معاذ ﷲ)
🔴 حضورﷺ کی اتنی ہی تعریف کرو جتنی عام بشر کی کرتے ہو بلکہ اس سے بھی کم (معاذ ﷲ)
🔴 ﷲ کی شان کے آگے ہر مخلوق چمار (چمگادڑ) سے بھی زیادہ زلیل ہے چاہے نبی ہو چاہے صحابی ہو (معاذ ﷲ ثم معاذ ﷲ )
تقویت الایمان میں لکھے گئے کفریات
حالانکہ قرآن مجید کے مطابق (صرف ﷲ تعالیٰ کو معبود ماننا ہے)
🔴اس کتاب کی تائید کرنے والے ہر شخص سے ایک صحيح العقيده مسلمان یعنی اہلسنت کا تعلق نہیں کیونکہ حضور نبی رحمت ﷺ کے گستاخوں کا ساتھ
دینے والا بھی منکرین میں شمار ہوتا ہے !!!
🔵شان رسول ﷺ میں توہین قطعاً منظور نہیں! ایسی کئیں کتب جن کے مصنف حضورﷺ کی شان میں بغض رکھنے والے تھے، ان کی حمایت کرنے والا ہر شخص خود منکر ہے ۔۔ کیونکہ تفکر کی بات ہے دائرہ اسلام کے پہلے ارکان توحید و رسالت ہیں اور اگر سرکارﷺ کی شانوں میں شبہات ہوں تو کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔
❌❌❌
تقویت الایمان تحریر از - اسمعیل دہلوی
🟡امام المناظرین ' علامہ محمد سعید احمد اسعد
(رحمتہ اللہ علیہ ) بارہا وھابیوں، دیوبندیوں کو اس کتاب کی تائید نا کرنے کر گزارش کرتے رہے ممکن ہی نہیں کہ اہل سنت حضور مصطفیٰ کریم ﷺ کی شان کے منکر کا ساتھ دینے والوں کو اپنا امام بنا لیں ؟ ۔۔۔۔ ناممکن !!!!!
قرآن و سنت پر اجماع امت آپ رحمت اللہ علیہ کی ہمیشہ خواہش رہی، اس نیک مقصد کے حصول کے لئے انتھک کاوشیں کیں اور یہی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہو گئے!
لبیک یا سیدی یا رسول الله ﷺ ✨💚
اپنے آخری خطاب میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ) فرمانے لگے : شاید ہم آئندہ نہیں ہونگے۔۔۔ پھر فرمایا ! جس شخص کو الله و رسول ﷺ کی شان میں ادنی سی بھی توہین کرتا پاؤ تو فورا اس سے جدا ہو جاؤ"
تعلیمات امام احمد رضا، ص: (۵)
سلام آپ کی عظمت پر اے مجدد دین و ملت حضور ﷺ کی عظمتوں کے پاسبانوں کو سلام
از قلم : غلام از غلامان مصطفی ﷺ
۔
۔ .
.
مزید جانیے :
https://www.facebook.com/share/r/nJrt...
https://www.facebook.com/share/r/3MRv...
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#AtaaUllah #bundyalvi #taqwiyatulIman
#Sahaba #SahabaKaram
#AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Rizvi #Imam #Taqleed
#AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
#Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
#Islam #Quran #Sunnah #Mufti #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #MuhammadAsimAkbar #ijazansarifoodsecrets #bayan #Khadim #nonmuslims #Muslims #Haji #Hajj2024
#ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #Mufti Rashid Razvi #Mufti Rashid Mahmood #MaftiRashid #MaftiRashid MahmoodRizvi #Mufti RashidRizvi #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#TaqwiyatulIman #TaqwiyatulEman
#taqreer #taqat #toward #trend #trending