Biryani Treat With Friends! 😂 | Format Change | m auto 1
m auto 1
0:00 / 0:00
Biryani Treat With Friends! 😂 | Format Change | m auto 1
390 просмотров · 8 дн. назад
m auto 1
519 подписчиков
390 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم نے اپنے روز کے روٹین سے تھوڑا ہٹ کر کچھ مختلف (Format Change 🤪) کیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ورکشاپ کا ایک چھوٹا سا دورہ، دوستوں کے ساتھ گپ شپ، ہنسی مذاق اور بہترین بریانی کا ایک چھوٹا سا ریویو دیکھنے کو ملے گا۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#FormatChange #mauto1 #WorkshopFun #BiryaniParty #DailyVlog #KarachiVlog #WorkshopLife #FunWithFriends