One Mother, Seven Daughters | Their Story Will Move You
Ilyas Sahara
0:00 / 0:00
One Mother, Seven Daughters | Their Story Will Move You
13 790 просмотров · 1 месяц назад
Ilyas Sahara
270 подписчиков
13 790 просмотров · 1 месяц назад
شانگلہ الپورئی کے اس بے سہارا خاندان کی درد بھری کہانی سن کر شاید آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں۔ اس ویڈیو میں والدہ اور ان کی سات بیٹیاں اپنی زندگی کے کٹھن حالات خود بیان کر رہی ہیں۔ محدود وسائل، غربت اور بے شمار مشکلات کے باوجود یہ خاندان باعزت زندگی گزارنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد، ایک دعا یا اس ویڈیو کو شیئر کرنا بھی ان کے لیے امید کی نئی کرن بن سکتا ہے۔ آئیے مل کر اس خاندان کا سہارا بنیں اور انسانیت کا حق ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے۔ آمین۔