تازہ گھیا توری کی کٹائی 🥒 | شیشم کی چھاؤں اور ٹھنڈی ہوا 🌿 | Ladki Village Ki Vlog
ladki village ki
0:00 / 0:00
تازہ گھیا توری کی کٹائی 🥒 | شیشم کی چھاؤں اور ٹھنڈی ہوا 🌿 | Ladki Village Ki Vlog
37 просмотров · 2 недели назад
ladki village ki
32 подписчика
37 просмотров · 2 недели назад
سلام آپ سب کو! ❤️
آج کے بلاگ میں میں نے آپ کے ساتھ اپنی روزمرہ کی دیہاتی زندگی کا خوبصورت دن شیئر کیا ہے۔
✨ آج کے بلاگ میں کیا خاص ہے:
صبح سویرے آٹا گوندھنا اور تندوری/توی کی تازہ روٹیاں بنانا 🍞
ہمارے مویشی اور باڑے کا منظر 🐄
مڑبے کی سیر اور شیشم کے درخت کے نیچے ٹھنڈی ہوا میں میٹھی نیند 🌿😴
کھیتوں میں کپاس چننے والی خواتین کے لیے گرم چائے کا اہتمام ☕
کیکر کے درخت سے تازہ گھیا توری توڑنا 🥒
چارپائی پر چھوٹے پپیز (Puppies) کی پیاری شرارتیں 🐶
اگر آپ کو ہماری سادہ اور قدرتی دیہاتی زندگی پسند آئے تو ویڈیو کو Lik، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
#LadkiVillageKi #VillageLife #PakistaniVillageLife #VillageCooking #DailyRoutine #RuralLife #FarmLife #FreshVegetables