Перейти к содержимому

ع اور ح کا فرق | عین اور حاء کی درست ادائیگی | بچوں اور Beginners کے لیے آسان تجوید سبق

Masani Quran Education

0:00 / 0:00

ع اور ح کا فرق | عین اور حاء کی درست ادائیگی | بچوں اور Beginners کے لیے آسان تجوید سبق

4 550 просмотров · 7 месяцев назад
Masani Quran Education
259 подписчиков
4 550 просмотров · 7 месяцев назад
اس ویڈیو میں ہم ع (عین) اور ح (حاء) کے درمیان فرق بہت آسان اور عملی طریقے سے سیکھیں گے۔ یہ سبق خاص طور پر بچوں، نئے سیکھنے والوں اور Beginners کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ قرآن پاک کی تلاوت میں حروف کی درست ادائیگی سیکھ سکیں۔ 📖 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ع اور ح کا مخرج سانس کے ساتھ صحیح تلفظ عین اور حاء کی مثالیں بچوں کے لیے آسان مشق اگر آپ قرآن صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کریں 🌸 #ع_اور_ح #عین_اور_حاء #Tajweed #QuranForKids #TajweedForBeginners #LearnQuran #Makharij #howtolearnmadaniqaidaeasily #MasaniQuranEducation ع اور ح کا فرق | عین اور حاء کی درست ادائیگی | بچوں اور Beginners کے لیے آسان تجوید سبق