Перейти к содержимому

Suna Hai Log Usay Aankh Bhar Ke Dekhte Hain | Ahmad Faraz | Urdu Ghazal Fusion | FAREE

Faree

0:00 / 0:00

Suna Hai Log Usay Aankh Bhar Ke Dekhte Hain | Ahmad Faraz | Urdu Ghazal Fusion | FAREE

7 077 просмотров · 2 месяца назад
Faree
15,7 тыс. подписчиков
7 077 просмотров · 2 месяца назад
Suna Hai Log Usay Aankh Bhar Ke Dekhte Hain | Ahmad Faraz | Urdu Ghazal Fusion | FAREE Ahmad Faraz ghazal reimagined by FAREE. Full lyrics below. سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بَھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے ربط ہے اُس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اُس کی سو ہم بھی اُس کی گلی سے گُزر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے اُس کو بھی ہے شِعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی مُعجِزے اپنے ہُنر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے رات اُسے چاند تکتا رہتا ہے ستارے بامِ فلک سے اُتر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے اُس کی سیاہ چَشمگی قیامت ہے سو اُس کو سُرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں کہانیاں ہی سہی سب مُبالغے ہی سہی اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بَھر کے دیکھتے ہیں Poetry: Ahmad Faraz Music, arrangement & fusion: FAREE Genre: Ghazal Fusion / Lo-Fi Urdu Language: Urdu Which line hit you the most? Comment your city — I want to know where this ghazal reached. More FAREE YouTube playlist:    • FAREE | Official Songs & Music Collection   Spotify: https://open.spotify.com/artist/06yDx... Apple Music:   / faree   TikTok:   / farhan.imaan   #AhmadFaraz #SunaHaiLogUsay #UrduGhazal #GhazalFusion #Faree #UrduPoetry #LoFiUrdu